اکاؤنٹس کی اقسام
پریمیم اکاؤنٹ
جے ایس گلوبل آپ کو پریمیم سروسز کے ساتھ اسٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ شروع کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ جے ایس گلوبل پاکستان میں سب سے بڑا برانچ نیٹ ورک رکھتا ہے۔ یہ تجربہ کار اور تصدیق شدہ ٹریڈرز کی سب سے بڑی ٹیم کے ساتھ سرمایہ کاروں کو خدمات فراہم کرتا ہے۔ یہ ٹریڈرزکلائنٹس کے ساتھ قریبی تعلق رکھتے ہیں اور پیشہ ورانہ اور تعمیراتی تعلقات برقرار رکھتے ہیں۔ ہمارا بڑھتا ہوا صارفین کا حلقہ اسی مضبوط شراکت داری کا مظہر ہے، جو ہم مستقل مزاجی، شفافیت اور قابلِ بھروسا خدمات کے ذریعے قائم کرتے ہیں ۔
1,000 روپے سے اکاونٹ کھولیں
بنیادی اکاؤنٹ
جے ایس گلوبل ان سرمایہ کاروں کے لیے بیسک اکاؤنٹ پیش کرتا ہے جو ٹریڈر کی مدد کی سہولت حاصل کیے بغیر سرمایہ کاری کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ٹریڈر کی سہولت کے علاوہ، سرمایہ کار JSGCL کی طرف سے فراہم کردہ دیگر تمام ویلیو ایڈڈ خدمات حاصل کرنے کے اہل ہوں گے۔
1,000 روپے سے اکاونٹ کھول
سہولت اکاؤنٹ
یہ ایک آسان KYC (اپنے صارف کو جانیں) اکاؤنٹ ہے، اور اسے محض کارآمد CNIC کی کاپی جمع کر کے کھولا جا سکتا ہے۔ سہولت اکاؤنٹ میں سرمایہ کار زیادہ سے زیادہ 10,00,000 روپے تک کی سرمایہ کاری کر سکتے ہیں۔
1,000 روپے سے اکاونٹ کھولیں

